نئی کتابیں نہ دینے پر طالبعلم کے والد نے استاد کو مار مار کر لہو لہان کر دیا، مقدمہ درج

شانگلہ (قدرت روزنامہ )شانگلہ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر الپوری کے گورنمنٹ پرائمری سکول خٹک کوٹکے میں مفت سرکاری کتب کی عدم دستیابی پر طالب علم کے والد نے استاد کو مار مار کر لہو لہان کر دیا۔طالب علم کے والد نے پرائمری سکول ٹیچر اعجاز احمد کو تشدد کا نشانہ بنایا ، پولیس نے تشدد کرنے والے نادر خان نامی شخص کو گرفتار کرکے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔
آج نیوز کے مطابق متاثرہ استاد نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ کلاس میں موجود تھا کہ مفت کتابیں نا دینے پر بچے کے والد تلخ کلامی کرنے لگے تو میں نے کہا کہ سرکاری کتب تاحال نہیں ملیں تو کہاں سے دیں فی الحال آپکا بیٹا ساتھی طالب علم کے ساتھ کتاب شئیر کرلے، جب کتابیں آجائیں تو دے دینگے جس پر طالب علم کے والد مشتعل ہو گئے اور تشدد کا نشانہ بنایا۔

Recent Posts

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف…

4 mins ago

شناخی کارڈ کون جاری کرے گا؟ وزیر داخلہ کے دورہ نادرا کے بعد کنفیوژن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ محسن نقوی کے دورہ نادرا کے بعد یہ کنفیوژن پیدا…

10 mins ago

احسن اقبال کا قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال نے سینٹرل ایشین والی…

11 mins ago

دبئی لیکس کی تحقیقات ایف آئی اے، نیب سے کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دبئی لیکس کی تحقیقات وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، فیڈرل بورڈ…

17 mins ago

وزیراعظم کی کرغستان میں پاکستانی سفیر کو طلباء کو مکمل مدد فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی زیغم…

25 mins ago

مریم نواز کی ایلیٹ فورس کی وردی پہن کر پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت، خطاب بھی کیا

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایلیٹ فورس کی وردی پہن کر پاسنگ…

28 mins ago