وکلاء کے مطالبات ہماری زمادارئ ہیں،چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس ہاشم خان کاکڑ کا کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب،
کوئٹہ:بارز کی اہمیت بہت زیادہ ججز بار یی کی پیداوار ہیں،چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ
کوئٹہ:خواتین و مرد کیلئے کومن بار رومنز ہونے چاہیے،چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ
کوئٹہ:مجھے فخر ہے کہ میرا والد درجہ چہارم پاس ہیں،چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ
کوئٹہ:مجھے ایک جج صاحب نے کہا تھا کہ کاکڑ صاحب ریڑی لگا لیں وکالت آپ کے بس کی بات نہیں،چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ
کوئٹہ:جونیئرز وکلا کو ٹف ٹائم ان کی صلاحیتوں کو بڑھانے کیلئے دیا جاتا ہے،چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ
کوئٹہ:اس میں کوئی شک نہیں کے ہمارے وکلا تمام صوبوں سے بہتر ہیں،چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ
کوئٹہ:میں نعیم اختر افغان اور جمال مندوخیل کے قدر وکاٹ میں مجھ سے بہت بڑے ہیں،چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ
کوئٹہ:ہم کورٹ میں پینڈینسی نہیں رہنے دیں گے، چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ
کوئٹہ:ہمیں بہت مسائل کا سامنا ہے مسخ شدہ لاشیں اور یونر کلنگ بہت بڑا مسلا ہے،
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ
کوئٹہ:میں بادشاہ نہیں ہوں میں آپ سب کے لئے اکاونٹیبل ہیں،
جیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ
کوئٹہ،وکلاء کے مطالبات ہماری زمادارئ ہیں،چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ
کوئٹہ:وکلا کو رہائش سمیت کئی مسائل کا سامنا ہے، صدر کوئٹہ بار