عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

واشنگٹن (قدرت روزنامہ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز برینٹ کروڈ آئل فیوچر 18 سینٹ سے بڑھ کر 87.18 ڈالر فی بیرل جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر بھی 16 سینٹ بڑھ کر 82.06 ڈالر فی بیرل ہو گیا۔ دوسری طرف ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے، پی پی ایل کے سندھ، بلوچستان کے متعدد گیس اور خام تیل کے کنوؤں سے پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔سرکاری کمپنی پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے حکومت اور شیئر ہولڈرز کوخط لکھا کر آگاہ کردیا۔ترجمان پاکستان پیٹرولیم کا کہنا تھا کہ مختلف تکنیک کے ذریعے تیل و گیس کے کنوؤں سے پیداوار میں اضافہ کیا گیا ہے۔خط میں کہا گیا کہ اکتوبر 2023 سے مارچ 2024 کے دوران مختلف تکنیکی مہارتوں سے یومیہ پیداوارمیں اضافہ ہوا،جدید طریقوں سے تلاش کے نتیجے میں تیل کی پیداوار میں 530 بیرل یومیہ اضافہ ہوا۔

Recent Posts

سنگاپور ایئرلائن طیارے میں شدید جھٹکوں سے1 مسافر ہلاک اور 30 زخمی

لندن(قدرت روزنامہ) لندن سے سنگاپور جانے والا مسافر بردار طیارہ فضا میں ہچکولے کھانے لگا…

3 mins ago

فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیوں پر کابینہ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیاں…

10 mins ago

خود پر کتاب لکھنے کی اجازت نہیں دوں گا، سلمان خان

دبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ اپنی بھانجی علیزے اگنی…

22 mins ago

حکومت مخالف تحریک کیلئے اسد قیصر اور فضل الرحمان میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حکومت مخالف تحریک چلانے کیلئے پی ٹی آئی اور جے یو آئی…

33 mins ago

دہری شہریت والے ججز پر پابندی کیلئے بل قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) دہری شہریت اور کسی دوسرے ملک کی سٹیزن شپ رکھنے والے شخص…

1 hour ago

لاہور میں ن لیگی ایم پی اے کی اہلیہ سے لاکھوں روپے کی ڈکیتی

لاہور(قدرت روزنامہ) مسلم ٹاؤن میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کی اہلیہ سے…

1 hour ago