آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کے احکامات پر ضلع بھر میں نائٹ پٹرولنگ آفیسرز تعینات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کے احکامات پر ضلع بھر میں نائٹ پٹرولنگ آفیسرز تعینات کردیے گئے .

اے ایس آئی رینک کے نائٹ پٹرولنگ آفیسرز تمام تھانہ جات کے علاقوں میں تعینات کئے گئے،ان نائٹ پٹرولنگ آفیسرز کے ساتھ نوجوان اہلکار تعینات کئے جائیں گے .

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد شہر میں جرائم کی بیخ کنی ہے .

. .

متعلقہ خبریں