گلوکارہ آئمہ بیگ کو بے باک لباس پہن کر تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا بہت مہنگا پڑ گیا

 

لاہور (قدرت روزنامہ)کوک سٹوڈیو کے گانے آفرین آفرین سے شہرت حاصل کرنے والی آئمہ آج کل اپنی گلوکاری کی بدولت شہرت کی بلندیوں کو چھو ر ہی ہیں تاہم اب انہوں نے انسٹاگرام پر نہایت خوبصورت لیکن بے باک لباس میں تصویر اپ لوڈ کی ہے جس پر انہیں صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق آئمہ بیگ نے معرو ف برانڈ ’ حسین ریہر‘ کا کالے رنگ کا لہنگا زیب تن کیا جس پر گولڈن کڑھائی ہوئی تھی لیکن اس کی خاص بات گلوکارہ کا ٹاپ تھا جو کہ عام طور پر پہنے جانے والے ٹاپ سے کچھ چھوٹا تھا جس کے باعث ان کی کمر اور پیٹ کا کچھ حصہ دکھائی دے رہاتھا ۔

ہمارے احکامات پر عملدرآمد کیوں نہیں ہوا؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت کیلئے درخواست پر استفسار
خوشگوار موڈ میں رات کی تاریکی میں رونق لگاتی ان تصاویر کو دیکھنے کے بعد جہاں کئی مداحوں نے انکی جم کر تعریفیں کیں وہیں کئی صارفین ایسے بھی تھے جنہوں نے گلوکارہ کے بولڈ ڈریسنگ سینس پر تنقید کی برسات کرڈالی۔تبصرہ کرتے صارفین کا کہنا تھا

کہ،’آئمہ بیگ مکمل کپڑے پہننا بھول گئی ہیں۔’

ایک صارف کا کہناتھا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی جب آپ کے پاس شہرت اور پیسے میں اضافہ ہوتا ہے تو آپ کے کپڑے چھوٹے کیوں ہو جاتے ہیں۔فریال سید نامی صارف نے تو سیدھا ’بے شرم‘ ہی کہہ ڈالا۔

صارف کا کہناتھا کہ اب آپ کو بھی ’ ان فالو‘ کرنا پڑے،۔

جہاں صارفین ان پر تنقید کر رہے ہیں وہیں کچھ ان کے کی حمایت میں سامنے آتے ہوئے تعریف کرتے ہوئے پیغامات جاری کر رہے ہیں۔

Recent Posts

انٹرنیٹ کی بندش، بھارت مسلسل چھٹی مرتبہ پہلے نمبر پر آگیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…

2 hours ago

ملک میں آئی ٹی کا انقلاب دیکھنا چاہتی ہوں، 10 کمپنیاں اپنے آفس بنانے آرہی ہیں، فلم سٹی بھی بنے گا : مریم نواز کا خطاب

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…

2 hours ago

ویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی، شاہد آفریدی کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…

2 hours ago

پاکستان کا پہلا نوازشریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کمرشل لانچنگ کر دی

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…

2 hours ago

سارہ علی خان کی شادی سے متعلق خبریں گردش کرنےلگیں، پٹودی خاندان کا داماد کون ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…

3 hours ago

معاشی مسائل کےشکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کےد وران چائے پر کتنے پیسے خرچ کیے ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…

3 hours ago