اداکارہ سدرہ نیازی نے اپنی شادی کا انکشاف کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ) اداکارہ سدرہ نیازی کو انڈسٹری میں آئے گو زیادہ عرصہ نہیں گزرا،لیکن وہ مختلف کرداروں میں اپنی بہترین پرفارمنس کی وجہ سے سب کو متاثر کرنے میں کامیاب رہی ہیں، انہیں کئی مداح غیر شادی شدہ سمجھتے ہیں لیکن اب انہوں نے اپنی شادی کاانکشاف کردیا۔

آج نیوز کے مطابق سدرہ ایک انتہائی خوبصورت ایکٹریس ہیں۔ ان کاتعلق کافی عرصہ تک ساتھی اداکار عفان حیدر کے ساتھ بھی لیا جاتا رہا، جس پر وہ صرف ایک دوست ہونے پر زور دیتی رہی ہیں۔سدرہ اپنی ذاتی زندگی پر کھل کر بات نہیں کرتی ہیں۔ بہت سے لوگ ان کی ازدواجی حیثیت کے بارے میں قیاس آرائیاں کرتے رہتے ہیں لیکن انکے مداح یہ نہیں جانتے کہ انکی شادی اس وقت ہوگئی ہے، جب وہ بہت چھوٹی تھیں۔

احسن خان کودیے گئے ایک انٹڑویو میں سدرہ نے اپنے سسرال کے بارے میں بات کی اور کہا انہیں چھوٹی عمر میں شادی کا کوئی افسوس نہیں ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ شروع شروع میں سکرین پر دیکھنا ان کے رشتہ داروں اورسسرال والوں کے لیے قدرے حیران کن تھا، تاہم بعد میں سب نے ان کے کام کی تعریف کی۔

Recent Posts

جن بچوں نے والدین کو چھوڑ دیا انہوں نے جنت ٹھکرا دی: گورنر سندھ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے جن بچوں نے والدین کو…

6 mins ago

حج 2024: سعودی وزارت حج کا عازمین کی آگاہی کے لیے 15 بڑی زبانوں میں عالمی مہم کا آغاز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حج سے متعلقہ ضوابط…

18 mins ago

فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آج حجاز روانہ ہونے والا شخص ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آج بروز اتوار حج کے لیے عازم سفر ہونے والا شیخ ڈاکوؤں…

25 mins ago

آئی جی اسلام آباد کی سرکاری رہائشگاہ کے باہر سے چور ٹیلیفون کیبلز کاٹ کر لے گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ناصر علی رضوی کی سرکاری رہائش گاہ کے باہر…

32 mins ago

خیبر پختونخوا نے پنجاب کے کاشتکاروں سے 7 ہزار میٹرک ٹن گندم خرید لی

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا میں پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی خریداری جاری ہے۔ صوبائی…

33 mins ago

کار حادثے میں اداکارہ کی ہلاکت کے چند روز بعد انکے ساتھی اداکار چندو نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

ممبئی(قدرت روزنامہ)کار حادثے میں اداکارہ کی ہلاکت کے چند روز بعد انکے ساتھی اور تیلگو…

35 mins ago