اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس میں جسٹس مسرت ہلالی کا ایڈووکیٹ اعتزاز احسن سے دلچسپ مکالمہ ہوا۔
نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس میں اعتزاز احسن نے کہاکہ سپریم کورٹ جب ایک معاملے کو طے کر دے اسے نہیں چھیڑا جا سکتا،شیر کو اپنی طاقت کا اندازہ نہیں ہوتا،جس پر جسٹس مسرت ہلالی نے کہاکہ ہمیں اپنی طاقت کا مکمل ادراک ہے بیرسٹر صاحب۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) پاکستان ویمنز والی بال ٹیم آج اسلام آباد سے اٹلی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ناروے کے وزیراعظم جونس گیہرسٹور سے ٹیلی فون…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات کی اندرونی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کا مضبوط والی بال سکواڈ گرین شرٹس کے خلاف تین میچوں…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ) دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس…