لاہور میں معروف سٹیج اداکارہ کے گھر پر فائرنگ

لاہور (قدرت روزنامہ )لاہور کے علاقے سبزہ زار میں سٹیج اداکارہ عروج کےگھرپر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے .

پولیس کے مطابق ملزم نے دن دیہاڑے سٹیج اداکارہ کے گھر پر گولیاں چلائیں .

سٹیج اداکارہ کے گھر پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی وڈیو سامنے آگئی ہے جب کہ اس حوالے سے اداکارہ عروج نے الزام لگایا کہ ایک شخص انہیں ہراساں کرتا ہے . پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کیا جارہا ہے جس کے بعد قانونی کارروائی کی جائے گی .

. .

متعلقہ خبریں