قومی اسمبلی اجلاس:تہمینہ دولتانہ نے شیخ وقاص اکرم کو لوٹا قرار دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کے دوران تہمینہ دولتانہ نے سنی اتحاد کونسل کے رکن شیخ وقاص اکرم کو لوٹا قرار دے دیا۔
انہوں نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل کے ارکان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وقاص شیخ آج تمہارے پاس ہے، کل ہمارے پاس تھا ، نجانے کہاں جائے گا,لیگی رکن اسمبلی کے جملوں کے بعد سنی اتحاد کونسل اراکین نے احتجاج شروع کردیا، جس پر تہمینہ دولتانا نے کہ کہ چیخنے چلانے سے کچھ نہیں ہو گا چھوٹے منے بھائیو۔

تہمینہ دولتانہ کا مزید کہنا تھا کہ زراعت ملک کو اٹھانے کا سب سے بہترین ذریعہ ہے،نگران حکومت کے فیصلے ہمارے اوپر نہیں ڈالے جا سکتے۔

شیخ وقاص اکرم کو اسمبلی فلور پر بات کرنے کا موقع ملاتو انہوں نے بھی بھرپور جواب دیا، کہامیں مشرف کے ساتھ تھامجھے اس پر کوئی ملال نہیں، میں نے پیپلز پارٹی کے سامنے چوڑیاں اور چادریں نہیں پھینکیں۔

Recent Posts

لاہور میں شدید گرمی، پارہ 44ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں شدید گرمی کے باعث آج پارہ 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک…

8 mins ago

وزیراعلیٰ کے پی کی وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات، معاملات ملکر حل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…

16 mins ago

وزیراعلیٰ کے پی کی وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات، معاملات ملکر حل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…

17 mins ago

واٹس ایپ نے پروفائل فوٹو فیچر کی آزمائش شروع کر دی

کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ)میٹا کا انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ ایک نئے فیچر پر کام کر…

32 mins ago

“طلعت حسین کا انتقال پاکستانی شوبز کیلئے بہت بڑا نقصان ہے”

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے لیجنڈری اداکار طلعت حسین…

37 mins ago

پی ٹی آئی معاملات پر اظہار تشویش، جس کرب سے گزر رہا ہوں بتا نہیں سکتا: شہریار آفریدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے…

2 hours ago