دکی ، کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 3 مزدور جاں بحق

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ضلع دکی میں راغہ ایریا میں مقامی کوئلہ کان کے اندر زہریلی گیس بھرنے سے کوئلہ کان کے اندر کام کرنے والے 3 کان کن دم گھنٹے کے باعث موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔

اسسٹنٹ انسپکٹر مائنز دوست محمد لیلزئی کے مطابق جاں بحق ہونے والے تینوں کان کنوں کی لاشیں کوئلہ کان سے نکالی جاچکی ہیں جس کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل ہوگیا۔جاں بحق کان کنوں کا تعلق افغانستان سے ہے، نکالی گئی لاشیں سول ہسپتال دکی منتقل کردی گئی ہیں۔

Recent Posts

آزاد کشمیر: بار کونسل نے سب انسپیکٹر عدنان کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ڈیڈ لائن دیدی

میرپور(قدرت روزنامہ)آزادکشمیر بار کونسل نے چند روز قبل احتجاج کے دوران شہید ہونے والے سب…

4 mins ago

مصنوعی ذہانت کے ممکنہ خطرات سے کیسا بچا جائے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یونیسکو کا کہنا ہے کہ اس کی سفارشات پر عمل کر کے…

13 mins ago

مریم نواز اپنے والد کے نقشِ قدم پر چل رہی ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے…

21 mins ago

امریکا: طوفان کے بعد ٹیکساس شدید گرمی کی لپیٹ میں، بجلی منقطع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مقامی میڈیا اور نیشنل ویدر سروس نے کہا ہے کہ امریکی ریاست…

30 mins ago

جن بچوں نے والدین کو چھوڑ دیا انہوں نے جنت ٹھکرا دی: گورنر سندھ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے جن بچوں نے والدین کو…

37 mins ago

حج 2024: سعودی وزارت حج کا عازمین کی آگاہی کے لیے 15 بڑی زبانوں میں عالمی مہم کا آغاز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حج سے متعلقہ ضوابط…

49 mins ago