آئی سی سی نے سابق پاکستانی کپتان ثنا ءمیر کو اعزاز سے نواز دیا

دبئی (قدرت روزنامہ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناءمیرکو سفیر مقرر کرنے کا اعلان کر دیا ۔

آئی سی سی نے ثناء میر کو ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر کا سفیر مقرر کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ثنا ءمیر نے 137 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی کپتانی کی ہے اور اب وہ 10 ٹیموں کے ٹورنامنٹ کی نگرانی کریں گے جہاں دونوں فائنلسٹ بنگلہ دیش میں ہونے والے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کریں گی۔سابق کپتان ویمن ٹیم ثناءمیر نے آئی سی سی کی جانب سے سفیر بنانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آئی سی سی ایونٹ کی سفیر بننا میرے لیئے اعزاز ہے۔2 ٹیموں کے لیے قابلیت کے بڑے موقع کے علاوہ یہ ٹورنامنٹ ایسوسی ایٹ ممبر ٹیموں اور ان کے کھلاڑیوں کو بہترین نمائش فراہم کرے گا۔

Recent Posts

پاک فوج نے ہمیشہ ملکی سلامتی کو اپنی جانوں پر فوقیت دی،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے ٹانک اور باغ ضلع خیبر میں دہشت…

11 mins ago

سیمنٹ کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گزشتہ ہفتے کے دوران ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی…

27 mins ago

پری مون سون سے قبل ہونیوالی بارش سے گرمی کی شدت کم ہوگی ؟ محکمہ موسمیات کی پریشان کن پیشگوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پنجاب کے میدانی…

36 mins ago

اداکارہ مومل خالد عثمان نے شوبز کو خیر باد کہہ دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے شوبز کو…

54 mins ago

یوم تکبیر پر تعطیل:الیکشن کمیشن میں 28مئی کے تمام کیسز ڈی لسٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یوم تکبیر پر عام تعطیل کے باعث الیکشن کمیشن کے دفاتر بند…

1 hour ago

ریلوے آڈٹ رپورٹ میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان ریلوے کےپراپرٹی اینڈ لینڈ ڈیپارٹمنٹ کی چار سال کی خصوصی آڈٹ…

1 hour ago