دوسری جانب کراچی میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے ظہرانے میں گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے شہر قائد سے جڑی اپنی یادوں کا ذکر کیا . انہوں نے کہا کہ کراچی کے کھانوں کا ذائقہ آج بھی یاد ہے، شہرِ قائد آکر کچھ یادیں تازہ ہوگئیں، کراچی میں کھانے اچھے ملتے تھے، اس وقت کچوری ایک روپے کی ملتی تھی . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ دونوں کراچی کے کھانوں کے شوقین نکلے .
کراچی میں تاجروں سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ سعودی عرب کے سرمایہ کار پاکستان آنے والے ہیں،آپ ان کو نہاری کھلائیں،کباب کھلائیں،آپس میں بزنس بڑھائیں .
متعلقہ خبریں