کراچی(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ ذرائع کاکہنا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیساتھ پروٹوکول کی صرف 2گاڑیاں رہ گئیں،چیف جسٹس کی گاڑی بدھ کو سپریم کورٹ رجسٹری سے واپسی پر تما سگنلز پر رکی،ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے ہدایت کی کہ گاڑی کے آگے پائلٹ نہیں رکھا جائے، دوران سفر معمول کا ٹریفک رواں رہنا چاہئے،سابق چیف جسٹس صاحبان کیساتھ پروٹوکول کی دس سے بارہ گاڑیاں مختص تھیں۔
پشاور(قدرت روزنامہ) انسداد دہشت گردی عدالت نے ایگری کلچر ٹریننگ انسٹیٹیویٹ پشاور پر حملے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) دفتر خارجہ نے کرغزستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25کے وفاقی بجٹ میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی زیغم…
کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ کا کہناہے کہ آئی سی ٹی…