پی بی 51 چمن ، اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عبد الخالق اچکزئ کی دوبارہ بحالی کی درخواست خارج کردی۔
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)پی بی 51 چمن ، سپریم کورٹ کا 12 پولنگ پر دوبارہ ووٹنگ کیخلاف درخواست الیکشن کمیشن کو خود فیصلہ کرنیکا حکم
الیکشن کمیشن خود فیصلہ کرے کے 12 پولنگز پر۔ دوبارہ ووٹنگ ہوگی یا پورے حلقے میں
الیکشن کمیشن فریقن کو سن کر دس دنوں میں فیصلہ کرے
سپریم کورٹ نے 12 پولنگز پر ووٹنگ کیخلاف درخواستیں نمٹا دی