پی بی 51 چمن ، اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عبد الخالق اچکزئ کی دوبارہ بحالی کی درخواست خارج کردی۔

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)پی بی 51 چمن ، سپریم کورٹ کا 12 پولنگ پر دوبارہ ووٹنگ کیخلاف درخواست الیکشن کمیشن کو خود فیصلہ کرنیکا حکم الیکشن کمیشن خود فیصلہ کرے کے 12 پولنگز پر . دوبارہ ووٹنگ ہوگی یا پورے حلقے میں الیکشن کمیشن فریقن کو سن کر دس دنوں میں فیصلہ کرے سپریم کورٹ نے 12 پولنگز پر ووٹنگ کیخلاف درخواستیں نمٹا دی .

.

متعلقہ خبریں