” اڈیالہ والوں سے بات چیت ضرور ہونی چاہیے” مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے اہم بیان دیدیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اڈیالہ والوں سے بات چیت ضرور ہونی چاہیے، جاوید لطیف کا تعلق بظاہر مسلم لیگ( ن) سے ہے، جاوید لطیف کو اختلاف ہے تو پارٹی کے اندر بیان کریں، پی ٹی آئی سیاسی مخالفین سے زیادہ فوجی افسران پر اٹیک کررہی ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال کی شرمناک گفتگو سن کر سر شرم سے جھک جاتا ہے۔

وہ نجی ٹی وی کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کررہے تھے۔ پروگرام میں تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل اور صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ریاست علی آزاد بھی شریک تھے۔

Recent Posts

کوئٹہ کے متعدد علاقوں میں 19اور 20 مئی کو بجلی بند رہے گی، کیسکو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوںپر ضروری مرمتی…

20 mins ago

بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں کا انکشاف

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں…

37 mins ago

کوئٹہ میں انٹر کے امتحانات میں امیدواروں سے مبینہ طور پر رقم لیکر نقل کرانے کی شکایات کا معاملہ سامنے آگیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں انٹر کے امتحانات میں امیدواروں سے مبینہ طور پر رقم لیکر…

40 mins ago

خضدار میں میر شفیق الرحمان مینگل کی حامیوں کی جانب سے این 25 شاہراہ پر دھرناروڈ گزشتہ 22 گھنٹوں سے آمد و رفت کے لئے بلاک

خضدار(قدرت روزنامہ) خضدار میں میر شفیق الرحمان مینگل کی حامیوں کی جانب سے این 25…

50 mins ago