نازیبا ویڈیوز اور تصاویر دراصل کس نے لیک کیں؟ ٹک ٹاکر اسامہ بھلی کی اہلیہ’سائلنٹ گرل‘ کا مؤقف آگیا

سیالکوٹ(قدرت روزنامہ)ٹک ٹاکر اسامہ بھلی اور ان کی اہلیہ نے اپنی نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کا الزام نامعلوم شخص پر عائد کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق گزشتہ دنوں اسامہ بھلی کی 2 ویڈیوز لیک ہوئیں جن میں سے ایک ویڈیو میں وہ اپنی بیوی انتہائی شرمناک گفتگو کر رہا ہوتا ہے جبکہ دوسری ویڈیو میں انہیں نازیبا حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔
ایک اور ٹک ٹاکر علیزہ سحر، جن کی کچھ عرصہ قبل اپنی قابل اعتراض ویڈیو لیک ہوئی تھی، کے نام سے بنائے گئے” ایکس” اکاؤنٹ سے اسامہ بھلی اور ان کی سابق اہلیہ کی اس ویڈیو کا سکرین شاٹ شیئرکیا گیا ہے۔ ان ویڈیوز کے لیک ہونے کے بعد اسامہ بھلی اور ان کی موجودہ بیوی، جو خود بھی ٹک ٹاکر ہے اور” سائلنٹ گرل” کے نام سے شہرت رکھتی ہے، نے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے اور ویڈیوز لیک کرنے والوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ یہ ویڈیوز کس نے لیک کیں؟
سائلنٹ گرل مزید کہتی ہیں کہ اب جا کر میری اور میرے شوہر کی زندگی میں استحکام آیا تھا اور اب یہ ویڈیوز لیک کر دی گئی ہیں، جن کا مقصد ہمارے درمیان اختلافات پیدا کرنا اور ہمیں الگ کرنا ہے۔ لیک ہونے والی ویڈیوز کم از کم ایک سال پرانی ہیں۔

اسامہ بھلی اپنی ویڈیوز لیک ہونے کی مذمت کرتے ہوئے اس ویڈیو میں کہتے ہیں کہ ’’اب مجھے سمجھ آئی کہ اس ملک میں لوگ ڈپریشن کی وجہ سے خودکشی کیوں کر لیتے ہیں۔‘‘

Recent Posts

انٹرنیٹ کی بندش، بھارت مسلسل چھٹی مرتبہ پہلے نمبر پر آگیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…

54 mins ago

ملک میں آئی ٹی کا انقلاب دیکھنا چاہتی ہوں، 10 کمپنیاں اپنے آفس بنانے آرہی ہیں، فلم سٹی بھی بنے گا : مریم نواز کا خطاب

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…

58 mins ago

ویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی، شاہد آفریدی کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…

1 hour ago

پاکستان کا پہلا نوازشریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کمرشل لانچنگ کر دی

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…

1 hour ago

سارہ علی خان کی شادی سے متعلق خبریں گردش کرنےلگیں، پٹودی خاندان کا داماد کون ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…

2 hours ago

معاشی مسائل کےشکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کےد وران چائے پر کتنے پیسے خرچ کیے ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…

2 hours ago