بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ جرائم،پولیس افسر اور اہلکاروں کے خلاف آئی جی 1787 پر شکایت کا میکنزم فنکشنل کر دیا گیا . 1787-ہیلپ لائن اور سیف سٹی اتھارٹی ویب پورٹل پر شناخت ظاہر کئے بغیر شکایت کی جا سکتی ہے . . .
لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے وفاقی دارالحکومت کے 50 مقامات پر فری وائی فائی سروس کا آغاز کردیا ہے .
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ یونیورسٹی اور کالجوں،مارکیٹ، چوراہوں اور بازاروں میں نصب پینک 15 بٹن دبا کر فوراً سیف سٹی سے رابطہ بھی ممکن بنا دیا ہے .
متعلقہ خبریں