مدیحہ رضوی کے دوسرے شوہر کون ہیں ؟ تفصیلات سامنے آگئیں


لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں، اب ان کے دوسرے شوہر کے بارے میں تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔
مدیحہ رضوی کی شادی جنید علی پرویز سے ایک قریبی خاندانی تقریب میں ہوئی۔جنید علی پرویزکا تعلق کراچی سے ہے۔ وہ ایک مصنف ہیں۔ ”کریزی ہارٹ“ تھامس ینگ کے تعاون سے جے پی کی پہلی کتاب کی اشاعت ہے۔انہیں عام طور پر جے پی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وہ مشہور انگریزی شاعر / مصنف ہیں۔ جنید علی پرویز اپنے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتے ہیں جہاں وہ خوبصورت تصاویر کے ساتھ اپنی تحریریں شیئر کرتے رہتے ہیں۔
مدیحہ رضوی سے شادی سے قبل جنید علی پرویز سنگل تھے، تاہم ان کا انسٹاگرام ماضی کی نامکمل محبت کی کہانی کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ جے پی کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے مدیحہ رضوی کی مضبوط موجودگی کی جھلک بھی ملتی ہے لیکن اس بات سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ جنید پرویز کی ہر انسٹاگرام پوسٹ میں مدیحہ رضوی کی موجودگی کی جھلک موجود ہے۔

Recent Posts

انٹرنیٹ کی بندش، بھارت مسلسل چھٹی مرتبہ پہلے نمبر پر آگیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…

2 hours ago

ملک میں آئی ٹی کا انقلاب دیکھنا چاہتی ہوں، 10 کمپنیاں اپنے آفس بنانے آرہی ہیں، فلم سٹی بھی بنے گا : مریم نواز کا خطاب

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…

2 hours ago

ویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی، شاہد آفریدی کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…

2 hours ago

پاکستان کا پہلا نوازشریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کمرشل لانچنگ کر دی

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…

2 hours ago

سارہ علی خان کی شادی سے متعلق خبریں گردش کرنےلگیں، پٹودی خاندان کا داماد کون ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…

3 hours ago

معاشی مسائل کےشکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کےد وران چائے پر کتنے پیسے خرچ کیے ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…

3 hours ago