خیبرپختونخوا حکومت کا یکم مئی سے گندم خریدنے کا فیصلہ، سرکاری قیمت کتنی مقرر کی گئی؟ جانیے

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا حکومت نے یکم مئی سے 3لاکھ میٹرک ٹن مقامی گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے .

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ خوراک نے کہاہے کہ گندم خریداری کی قیمت 3900روپے فی من مقرر کی گئی،گندم خریداری کیلئے حکومت نے 29ارب روپے جاری کردیئے،

محکمہ خوراک کا مزید کہناتھا کہ ضرورت پڑنے پر 3لاکھ میٹرک ٹن اضافی گندم خریدی جا سکتی ہے،مقامی سطح پر گندم خریداری سے حکومت کو 9ارب روپے بچت ہو گی .

. .

متعلقہ خبریں