علی امین گنڈاپور وفاق پر اس لئے قبضہ کرینگے کیونکہ وہ انتشار چاہتے ہیں، سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور(قدرت روزنامہ)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہاہے کہ علی امین گنڈاپور وفاق پر اس لئے قبضہ کرینگے کیونکہ وہ انتشار چاہتے ہیں .


نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد خان نے کہاکہ آج بھی پارلیمنٹ پر ان کا قبضہ ہو چکا کیونکہ تقریر کے بجائے صرف احتجاج ہوتا ہے،ملک میں تباہی کا ذمہ دار صرف ایک شخص ہے جو جیل میں ہے،سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہاکہ مریم نواز نے اعزازی طور پر پولیس کی وردی پہنی،پولیس کی وردی اعزازی طور پر پہننے میں حرج نہیں .

. .

متعلقہ خبریں