علی امین گنڈاپور وفاق پر اس لئے قبضہ کرینگے کیونکہ وہ انتشار چاہتے ہیں، سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور(قدرت روزنامہ)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہاہے کہ علی امین گنڈاپور وفاق پر اس لئے قبضہ کرینگے کیونکہ وہ انتشار چاہتے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد خان نے کہاکہ آج بھی پارلیمنٹ پر ان کا قبضہ ہو چکا کیونکہ تقریر کے بجائے صرف احتجاج ہوتا ہے،ملک میں تباہی کا ذمہ دار صرف ایک شخص ہے جو جیل میں ہے،سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہاکہ مریم نواز نے اعزازی طور پر پولیس کی وردی پہنی،پولیس کی وردی اعزازی طور پر پہننے میں حرج نہیں۔

Recent Posts

امریکا نے چینی الیکٹرک گاڑیوں اور سولر پینل پر 100 فیصد ٹیکس عائد کردیا

اقدام کا مقصد امریکی شہریوں کے روزگار کا تحفظ ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس امریکا (قدرت…

1 min ago

سولر پینلز کے بعد بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کمی

مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ریلیف کا ایک اور ٹھنڈا جھونکا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سولر…

10 mins ago

جاپانی کمپنیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں،مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جاپان کے سفیر واڈامتسوہیرو کی ملاقات لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ…

34 mins ago

کرغزستان میں کوئی پاکستانی جاں بحق نہیں ہوا، نہ ہی کسی طالبہ سے زیادتی ہوئی، نائب وزیراعظم

واپسی کے خواہشمند طلبا کو حکومت اپنے خرچے پر لائے گی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار…

44 mins ago

خیبرپختونخوا حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے 3 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا اعلان

کسانوں کو فی من گندم کی قیمت3900 روپے دی جائے گی، صوبائی وزیرخوراک پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخواحکومت…

54 mins ago

کراچی : ڈیفنس کے بنگلے میں جواں سال ملازمہ کی پراسرار ہلاکت پر ورثا سراپا احتجاج

پاریہ کماری کی ہلاکت کا واقعہ 12 مئی کو پیش آیا تھا کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی…

1 hour ago