لاہور کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونے والی ماڈل نایاب کے قتل کیس کی گتھی مزید الجھ گئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونے والی ماڈل نایاب کے قتل کیس کی گتھی مزید الجھ گئی ہے۔

نجی ٹی وی جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونے والی ماڈل نایاب کے کیس میں پیشرفت نا ہو سکی، پولیس کو مقتولہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ مل گئی ہے جس میں قتل کی وجہ کا تعین نہیں کیا جا سکا۔پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مقتولہ سے زیادتی بھی ثابت نہیں ہوئی جبکہ اس کے گلے پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتولہ کے منہ میں خون جمع تھا، موت سے پہلے قے کے شواہد بھی ملے ہیں۔مقتولہ کا پوسٹ مارٹم 40 سے 48 گھنٹے بعد کیا گیا، اب موت کی حتمی وجہ کا تعین فارنزک ایجنسی کی رپورٹ میں کیا جائےگا، اس واقعے میں تاحال کوئی ملزم بھی گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے۔

Recent Posts

حنا ربانی کھر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کی چیئرپرسن منتخب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی…

5 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ اجازت کیس؛آپ کیلئے بہتر ہے اس معاملے کو حل کریں،جسٹس بابر ستار کا ڈی سی اسلام آباد سے مکالمہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی جلسہ اجازت کیس میں ڈی سی…

39 mins ago

ملک میں سرمایہ کاری چاہتے ہیں تو انتہا پسندی روکنے کیلئے عملی اقدامات کرنا ہونگے: فیصل سبزواری

اسلام آ باد(قدرت روزنامہ )ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا…

1 hour ago

اسلام آباد ہائیکورٹ کا زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی…

1 hour ago

موٹروے پر اوورلوڈ نگ کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)موٹروے پولیس نے اوورلوڈنگ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے ساتھ سختی سے نمٹنے…

1 hour ago

لاہور میں شارٹ فال 400میگاواٹ تک پہنچ گیا، ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل…

1 hour ago