رانا ثناء اللہ اور خواجہ سعد رفیق کو “بڑی پیشکش “۔۔۔دونوں رہنماؤں نے کیا جواب دیا ؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ اور خواجہ سعد رفیق کو حکومت میں شامل ہونے کی پیشکش کی ہے . جس پر راناثناء نے کہا کہ حکومت سے باہر رہ کر سیاست اور سیاسی بیانیہ بنانے دیں، جس پر شہبازشریف نے کہا حکومت میں رہ کر سیاسی بیانیہ بنائیں باہر رہ کر بات کریں گے تو ہماری مخالفت لگے گی .

خواجہ سعد رفیق نے بھی راناثناء کی رائے کی حمایت کی ہے .

. .

متعلقہ خبریں