اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں

کراچی (قدرت روزنامہ) معروف اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوئی تھی جسے دیکھ کر صارفین نے انہیں اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل قرار دے دیا تھا۔مذکورہ لڑکی کا نام مونا لیزا ہے اور انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بھی مونا لیزا کے نام سے ہی اپنا آفیشل اکائونٹ بنایا ہوا ہے۔مونا لیزا وائرل ہونے کے بعد خوش تو ہیں لیکن صارفین کی تنقید نے انہیں غصہ بھی دلا دیا ہے، اس حوالے سے انہوں نے اپنے انسٹاگرام کی اسٹوری میں ناقدین کے نام ایک پیغام جاری کیا۔

انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ میں اداکارہ ایمن خان جیسی لگتی ہوں، عوام نے خود ہی مجھے ایمن خان کی ہمشکل کہا اور اب عوام خود ہی پاگل ہوکر میری ویڈیوز اور تصاویر پر منفی تبصرے کررہے ہیں۔

مونا لیزا نے کہا کہ میرے سوشل میڈیا اکائونٹس، میری تصاویر اور ویڈیوز سے دور رہو، میرے اکائونٹ کو گندا نہیں کرو۔انہوں نے مزید کہا کہ لوگوں نے منفی تبصرے کرکے اِن باکس میں میرا جینا حرام کردیا ہے۔مونا لیزا نے اب اپنی انسٹاگرام پوسٹس کا کمنٹ سیکشن بھی بند کردیا ہے تاکہ کوئی بھی ان کی پوسٹس پر منفی تبصرے نہ کرسکے۔

Recent Posts

مرتضیٰ سولنگی نے معیشت کی مضبوطی کیلئے تمباکو پر ٹیکسز میں اضافہ ناگزیرقراردیدیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے…

6 hours ago

پاکستان خواتین کی والی بال ٹیم ٹریننگ ٹور پر اٹلی روانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) پاکستان ویمنز والی بال ٹیم آج اسلام آباد سے اٹلی کے…

6 hours ago

وزیراعظم کا ناروے کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلے کا خیرمقدم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ناروے کے وزیراعظم جونس گیہرسٹور سے ٹیلی فون…

6 hours ago

پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات کی اندرونی…

6 hours ago

آسٹریلوی والی بال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کا مضبوط والی بال سکواڈ گرین شرٹس کے خلاف تین میچوں…

7 hours ago

دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟ جانیے

واشنگٹن (قدرت روزنامہ) دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس…

8 hours ago