وزیر داخلہ ایوان میں کیوں نہیں آتے؟ پیپلز پارٹی کے رہنما قومی اسمبلی میں کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) وزیر داخلہ محسن نقوی ایوان میں کیوں نہیں آتے؟ پیپلز پارٹی کے رہنما خالد لونڈ قومی اسمبلی میں کھل کر بول پڑے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں بات کرتے ہوئے خالد لوند نے کہا کہ گھوٹکی میں 2 روز قبل بھی پولیس اہلکار شہید ہوئے، وزیر داخلہ کو ایوان میں بلایا جائے۔

بعدازاں سپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن ارکان سے کہا کہ اجلاس کے بعد ارکان چیمبر آئیں وزیر داخلہ سے ملاقات کرا دوں گا، ارکان اپنے تحفظات وزیر داخلہ کے سامنے رکھیں۔

Recent Posts

خیبر پختون خوا باہر سے لائی گئی گندم نہیں خریدے گا: ظاہر شاہ

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیرِ خوراک خیبر پختون خوا ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ خیبر پختون…

11 mins ago

کوئٹہ: سبزیوں اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں سبزیوں اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہو گئی۔شہر…

21 mins ago

کراچی؛ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ رینجرز اور پولیس نے یوسف گوٹھ بس ٹرمنل کے قریب مشترکہ کارروائی…

39 mins ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کل شروع ہونگے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کل شروع…

1 hour ago

پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، درجہ حرارت 45ڈگری جانے کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ماہ ہیٹ ویو کا الرٹ جاری…

1 hour ago