سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ

فیصل آباد (قدرت روزنامہ) سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر 11فلور ملز کے لائسنس منسوخ کر دیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس رمضان المبارک کے دوران حکومت کی طرف سے فلور ملز کو سبسڈی دیتے ہوئے سستا آٹا فراہم کرنے کے احکامات جاری کئے گئے تھے اور اقبال سٹیڈیم‘ ہاکی سٹیڈیم اور کلیم شہید پارک میں بنائے گئے سستے پوائنٹس پر فلور ملوں کی طرف سے سستا آٹا سپلائی کیا گیا تو محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ کی فہرستوں میں 21 ہزار تھیلوں کا فرق سامنے آیا تھا جس پر جعلی وبوگس ٹوکن پر آٹے کا اجراء ثابت ہونے پر فلور ملز کو 27لاکھ ریکوری ڈالی گئی تھی۔11 فلور ملز کی طرف سے عدم ادائیگیوں پر فلور ملز کے لائسنس منسوخ کر دیئے۔

دوسری جانب فلورملز مالکان کے ترجمان کاکہنا ہے کہ آٹے تھیلے خردبرد کرنے میں انتظامیہ کے اپنے ہی اہلکار ملوث ہوسکتے ہیں ملزانتظامیہ کے پاس مکمل ریکارڈ دسیتاب ہے

Recent Posts

جن بچوں نے والدین کو چھوڑ دیا انہوں نے جنت ٹھکرا دی: گورنر سندھ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے جن بچوں نے والدین کو…

6 mins ago

حج 2024: سعودی وزارت حج کا عازمین کی آگاہی کے لیے 15 بڑی زبانوں میں عالمی مہم کا آغاز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حج سے متعلقہ ضوابط…

18 mins ago

فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آج حجاز روانہ ہونے والا شخص ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آج بروز اتوار حج کے لیے عازم سفر ہونے والا شیخ ڈاکوؤں…

25 mins ago

آئی جی اسلام آباد کی سرکاری رہائشگاہ کے باہر سے چور ٹیلیفون کیبلز کاٹ کر لے گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ناصر علی رضوی کی سرکاری رہائش گاہ کے باہر…

32 mins ago

خیبر پختونخوا نے پنجاب کے کاشتکاروں سے 7 ہزار میٹرک ٹن گندم خرید لی

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا میں پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی خریداری جاری ہے۔ صوبائی…

33 mins ago

کار حادثے میں اداکارہ کی ہلاکت کے چند روز بعد انکے ساتھی اداکار چندو نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

ممبئی(قدرت روزنامہ)کار حادثے میں اداکارہ کی ہلاکت کے چند روز بعد انکے ساتھی اور تیلگو…

35 mins ago