کراچی (قدرت روزنامہ )کراچی کے علاقے محمود آباد سے17 سال کی لڑکی لاپتہ ہوگئی، بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔لڑکی کی والدہ نابینا ہیں اور والد وفات پا چکے ہیں۔لڑکی کے بھائی کا کہنا ہے کہ میری بہن 24 اپریل کو گھر سے کوچنگ سینٹر کے لیے نکلی تھی، دوپہر 2 بجے جب بہن کو لینے گئے تو بتایا گیا کہ وہ خود چلی گئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ اغوا ءکی دفعات کے تحت درج کیا گیا، تحقیقات جاری ہیں۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ایم پی اے گوادر، جماعت اسلامی بلوچستان کے نائب امیر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ…
قلات(قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ قلات میں جاری ترقیاتی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق چیئر مین سینیٹ و رکن بلوچستان اسمبلی میر صادق سنجرانی نے کہا ہے…
بارکھان(قدرت روزنامہ)بارکھان رکھنی کے مقام پر گزشتہ رات سے ایف سی کے ناروا سلوک اور…
تربت(قدرت روزنامہ)تربت کے علاقے کوہ مراد زیارت سر سے لاپتہ رفیق صوالی بازیاب ہوگئے۔ منگل…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نان کسٹم پیڈ اور بغیر رجسٹرڈ گاڑیوں کیخلاف ایکشن لینے کا حکم۔ کارروائی آئی…