محکمہ تعلیم بلوچستان کا پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتیاں کرنے فیصلہ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)محکمہ تعلیم بلوچستان کے ایس ایس ٹی کی خالی اسامیوں پر بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتیاں کرنے کا فیصلہ۔محکمہ تعلیم کا ایس ایس ٹی کی آسامیوں کے ٹیسٹ و انٹرویو لینے کے لیے پبلک سروس کمیشن کو مراسلہ ارسال کرنے کا فیصلہ اور باق پے ٹیسٹ و انٹرویو لے گے ٹیسٹنگ سروس میں گھپلوں، عوامی شکایات،آسامیوں کی خرید وفروخت اور باکستان ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد اب اساتذہ کی بھرتیاں بلوچستان پبلک سروس کمیشن اور ایچ ا س کے ذریعے ہونگی عوامی حلقوں اور شعبہ تعلیم سے وابستہ شخصیات کا اساتذہ کی تقرریاں پبلک سروس کمیشن اور ایچ ا س کے ذریعے کرنے کا خیرمقدم کیا ہے سیکٹر تعلیم کے جانب سے ایچ ا س کے ٹیسٹ اور باق تمام مراحل / مہینے میں مکمل کرانے ک یقین دہان اور ایس ایس ٹ کے متعلقہ وقت میں پائے تکمیل کرنے کے خواہاں ہیں پبلک سروس کمیشن اور ایچ ا س کے ذریعے اساتذہ کی بھرتیوں کا عمل میرٹ اور شفاف انداز میں مکمل ہوسکے گا ۔