مرغی کا گوشت کیوں مہنگاہوا؟ حیران کن انکشاف ہو گیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد نے مرغی کی بڑھتی قیمت سے متعلق ایک نیا انکشاف کر دیا ہے۔

ڈی سی کوئتہ کے مطابق شہر کے متعدد پولٹری فارم مالکان پنجاب کے غیر رجسٹرڈ ڈیلرز کو حوالہ ہنڈی کے ذریعے رقم بھجوا کر مرغی خریدتے اور مہنگے داموں فروخت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ غیرقانونی دھندے کی وجہ سے مرغی کی قیمت بڑھ کر840 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے۔

ذرائع کا بتانا ہےکہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے پولٹری فارم مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے اور ایف بی آر کو لیٹر ارسال کردیے ہیں۔خیال رہے کہ ملک میں مرغی کے گوشت کی قیمت 750 روپے فی کلو سے زائد ہے۔

Recent Posts

عامر 15سال بعد ٹی20 ورلڈکپ ٹائٹل کی تاریخ دہرانے کے خواہاں

لاہور(قدرت روزنامہ)محمد عامر 15سال بعد ٹی20 ورلڈکپ ٹائٹل کی تاریخ دہرانے کے خواہاں ہیں۔ انٹرنیشنل…

9 mins ago

پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور…

14 mins ago

پاکستان کے ڈیری سیکٹر کو مسلسل چیلنجوں کا سامنا، ماہرین

لاہور(قدرت روزنامہ)دودھ کی پیداوار میں دنیا کا چوتھا ،زراعت کا بڑا ذیلی شعبہ،لائیو اسٹاک کے…

18 mins ago

محمد بن سلمان کا رواں ماہ دورہ پاکستان کا امکان، اہم سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے…

23 mins ago

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب، 9 مئی یومِ سیاہ کے طور پر منایا جائے گا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس 9 مئی کو پارلیمنٹ…

35 mins ago

امریکا کا عمران خان اور دیگر قیدیوں کی حفاظت پر اظہارِ تشویش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی محکمہ خارجہ نے سابق وزیراعظم عمران خان سمیت پاکستان میں تمام…

49 mins ago