وزیراعظم شہبازشریف کا وفاقی حکومت کو کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے کسانوں کی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے وفاقی حکومت کا گندم کی خریداری کا ہدف 14 لاکھ سے بڑھا کر 18 لاکھ میٹرک ٹن کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے پاسکو کو گندم کی خریداری کا دہد بڑھانے اور فوری خریداری کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ، انہوں نے حکم دیا کہ گندم کی خریداری کیلئے پاسکو شفافیت کو یقینی بنائے اور کسانوں کی سہولت کو ترجیح دے ۔

Recent Posts

سندھ: کچے کے علاقے گیہل پور میں ڈاکوؤں کا گھر پر راکٹ لانچر سے حملہ، 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ کے ضلع کشمور میں کچے کے علاقے گیہل پور میں ڈاکوؤں…

4 mins ago

وائرس سے پاک ضلع حب میں بھی پولیو رپورٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پولیو وائرس گزشتہ ماہ تک پاکستان کے 33 اضلاع تک محدود تھا،…

6 mins ago

پاکستان اور ورلڈ بینک کے درمیان طویل المدتی شراکت داری کی دستاویز پر دستخط ہوگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور ورلڈ بینک کے درمیان طویل المدتی شراکت داری کی دستاویز…

12 mins ago

9 مئی کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، صدر مملکت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں…

19 mins ago

لاہور: پولیس اور وکلا میں تصادم کا مقدمہ درج، پاکستان بار کونسل کی آج ملک گیر ہڑتال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ روز لاہور کے علاقے جی پی او چوک میں پولیس اور…

34 mins ago

رنویر سنگھ نے اپنی اور دیپیکا پڈوکون کی شادی کا البم جلا دیا؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اپنی…

51 mins ago