خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ کل تک جاری رہنے کا ا مکان ، باجوڑ میں باغات تباہ ہو گئے

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ کل تک جاری رہنے کا ا مکان ہے،استور میں بارشوں سے چیری اور دیگر پھلوں کے باغات کو نقصان پہنچا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ باجوڑ46،مالم جبہ31، کوہستان29،چراٹ نوشہرہ میں 16،کالام میں 36،ایبٹ آبادکاکول میں 33، کوہستان میں 29ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ادھر استور کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسہ جاری ہے،3روز سے جاری بارش اور برفباری سے نظام زندگی متاثر ہو گئی اور لوگ گھروں میں محصورہو گئے،بارشوں سے چیری اور دیگر پھلوں کے باغات کو نقصان پہنچا۔

Recent Posts

کارکنوں کے قتل میں ملوث افسران کیخلاف مقدمات درج کیے جائیں، این ڈی ایم

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں پارٹی کے چیرمین محسن…

2 mins ago

اخبارات کو اشتہارات کی تقسیم یقینی اور شکایات کا ازالہ کیا جائے، رحمت صالح بلوچ

پنجگور(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت بلوچ محکمہ اطلاعات بلوچستان…

15 mins ago

حکومت فشریز پالیسی ترتیب دے رہی ہے، غیر قانونی ٹرالنگ کا خاتمہ کریں گے، ظہور بلیدی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی اجلاس میں مولانا ہدایت الرحمن کی پیش کردہ قرار داد پر گفتگو…

23 mins ago

بلوچستان سے مسلح لوگ کچے میں متنازعہ علاقوں سے داخل ہوئے، وزیر داخلہ سندھ

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ کے وزیر داخلہ ضیا لنجار نے ان باتوں کی تردید کی ہے کہ…

28 mins ago

سورج پر خوفناک دھماکے اور طوفان، ماہرین نے مواصلاتی نظام متاثر ہونے کا اندیشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ سورج پر شدید دھماکہ ہوا ہے…

38 mins ago

‘اوپن اے آئی’ اب گوگل کو ٹکر دینے کے لیے تیار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)‘چیٹ جی پی ٹی’ بنانے والی امریکی کمپنی ‘اوپن اے آئی’ نے…

47 mins ago