کترینہ کیف نے ہالی ووڈ فلم کی آفر چھوڑنے کا بیان داغ دیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ ایک خاص وجہ سے ہالی ووڈ کے پروجیکٹ کو قبول نہیں کیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق ایک انٹرویو میں 40 سالہ کترینہ کیف نے کہا کہ انہیں حال ہی میں ہالی ووڈ کے ایک پروجیکٹ کی آفر ہوئی تھی لیکن بعض حالات کی وجہ سے انہیں انکار کرنا پڑا۔کترینہ کیف نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ ایسا ہو گا اور مجھے لگتا ہے کہ یہ میری کتاب میں ایک بالکل نیا صفحہ ہو گا۔

رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے مداح اکثر انہیں ہالی ووڈ پروجیکٹ میں دیکھنے کی خواہش کا اظہار کر چکے ہیں۔ واضح رہے کہ کترینہ کیف نے 2003ء میں بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا۔

Recent Posts

راشد لطیف نے آئرلینڈ کیخلاف پاکستان کی شکست کی ذمہ داری کپتانی کی تبدیلی پر ڈال دی

کراچی(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے آئرلینڈ کیخلاف پاکستان کی شکست کی…

10 mins ago

پنجاب میں 7لاکھ طلبہ کوعینک اورآلہ سماعت فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے7لاکھ طلبہ کوعینک اور ہیئرنگ ایڈ فراہم…

33 mins ago

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ فائنل، جاپان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی

ایپوہ(قدرت روزنامہ)اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو پنالٹی شوٹ…

38 mins ago

علی امین گنڈاپور نے بہت بدمعاشی کرلی، مزید نہیں کرنے دیں گے، گورنر کےپی

ڈیرہ اسماعیل خان (قدرت روزنامہ) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین…

41 mins ago

پنجاب حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کے لیے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت پنجاب نے قومی ہاکی ٹیم کے لیے 20 لاکھ روپے انعام…

47 mins ago

مری میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرگئی

مری (قدرت روزنامہ)نکر قطبال کے قریب سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی، جس سے…

50 mins ago