احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کامرتکب افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے کہاہے کہ احسان اللہ کے حوالے سے پینل کی رپورٹ کا انتظار ہے،ابھی اس پر کمنٹ نہیں کروں گا جو بھی ذمے دار ہوگا ایکشن ہوگا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہاکہ احسان اللہ کے علاج کے حوالے سے شکایت ملی تھی،منگل بدھ تک رپورٹ آجائے گی ہمارے لئے سب کرکٹر اہم ہیں،چیئرمین پی سی بی نے کہاکہ جیسن گلیسپی کو ریڈبال کا کوچ لا رہے ہیں،جنوبی افریقا کے گیری کرسٹن وائٹ بال کے کوچ ہوں گے، دونوں دنیا کے بہترین کوچ ہیں،یہ وائٹ بال اور ریڈبال کرکٹ ٹیموں کو جوڑیں گے،اظہر محمود ٹیم کو ایک جگہ پر لائے ہیں،اظہرمحمود دونوں فارمیٹ کے اسسٹنٹ کوچ ہوں گے۔چیئرمین پی سی بی نے کہاکہ ان کا آنا اس بات کا ثبوت ہے کہ انہیں ہمارے پوٹینشل پر اعتماد ہے، ہم بہتر کرنے میں کامیاب ہونگے۔

Recent Posts

کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ نے ہزاروں افراد کو نقل مکانی پر مجبور کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ نے ہزاروں افراد کو نقل مکانی…

1 min ago

لاہور ہائی کورٹ: گندم اسکینڈل کی تحقیقات نیب سے کرانے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائی کورٹ میں گندم اسکینڈل کی تحقیقات قومی احتساب بیورو (نیب)…

11 mins ago

وزیر خارجہ پاک-چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی صدارت کیلئے چین پہنچ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحق ڈار چین پہنچ گئے ہیں جہاں…

29 mins ago

شاہین کے 300 انٹرنیشنل شکار مکمل

کراچی(قدرت روزنامہ)شاہین آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300شکار مکمل کرلیے۔ پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی…

33 mins ago

“سارا ایوارڈ شو ایک طرف اور حازم بنگوار ایک طرف”

کراچی(قدرت روزنامہ)سابق اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد حازم بنگوار کا منفرد اسٹائل ایوارڈ شو میں…

39 mins ago

16مئی سے پیٹرول کتنا سستا ہونے کا امکان؟مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے 15 روز میں دوسری بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

41 mins ago