کراچی(قدرت روزنامہ)شرح سود کے تعین کے لیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔
افراط زر میں کمی اور معاشی اشاریوں میں بہتری کو مدنظر رکھتے ہوئے مارکیٹ پلیئرز شرح سود میں کمی کی توقع کررہے ہیں تاہم تجزیہ کاروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ بیرونی عوامل بالخصوص مڈل ایسٹ کی صورتحال کے باعث عالمی معیشت کو درپیش خدشات پالیسی ریٹ برقرار رکھنے کا سبب بن سکتے ہیں۔
اکثر ماہرین کی رائے ہے کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی کے پاس جون 2023سے 22فیصد کی سطح پر برقرار شرح سود 100سے 150بیسس پوائنٹس کم کرنے کی گنجائش موجود ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کسان اتحاد نے حکومت کی جانب سے زرعی آمدنی پر ٹیکس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملتان کے نشتر اسپتال میں سے پھیلنے والے ایڈز سے متعلق کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ستارے زمین پر‘ رواں برس ریلیز ہونے والی وہ فلم ہے جس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…