اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی رہنماؤں کی الیکشن نتائج کے خلاف دائر درخواستوں پر الیکشن ٹریبونل پشاور نے الیکشن کمیشن اور فریقین کو نوٹس جاری کر دیا .
تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کی الیکشن نتائج کے خلاف درخواستوں پر الیکشن ٹریبونل پشاور میں سماعت ہوئی .
ی ٹی آئی رہنماؤں کامران بنگش، ارباب جہانداد، حامد الحق اور ارباب عاصم نے درخواست دائر کی تھی . ملک شہاب، محمود جان اور ساجد نواز بھی درخواست گزاروں میں شامل ہیں .