اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی رہنماؤں کی الیکشن نتائج کے خلاف دائر درخواستوں پر الیکشن ٹریبونل پشاور نے الیکشن کمیشن اور فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔
تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کی الیکشن نتائج کے خلاف درخواستوں پر الیکشن ٹریبونل پشاور میں سماعت ہوئی۔
ی ٹی آئی رہنماؤں کامران بنگش، ارباب جہانداد، حامد الحق اور ارباب عاصم نے درخواست دائر کی تھی۔ ملک شہاب، محمود جان اور ساجد نواز بھی درخواست گزاروں میں شامل ہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی میں اسلام آباد میں درج…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)24نومبرکو تحریک انصاف کا احتجاج، پی ٹی آئی کی سینیئرقیادت کے حکومتی شخصیات…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیصل چودھری نے عمران خان کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں سوشل میڈیا پر ٹک ٹاکر خواتین کی نازیبا ویڈیوز لیک…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نئے گریڈنگ فارمولے کے تحت انٹر بورڈز کوآرڈی نیشن کمیٹی نے گریس…