شہر قائد میں گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کرنے کا امکان

کراچی (قدرت روزنامہ) شہر قائد میں گرمی کی شدت برقرار ہے، محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کرنے کی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کےد وران شہرمیں موسم گرم وخشک رہے گا، بلوچستان کی شمال مغربی ہوائیں چلنے کے سبب دوپہر کے وقت لو کے تھپیڑے چلنے کا بھی امکان ہے تاہم ہوا میں نمی کا تناسب کم ہونے کے سبب ہیٹ ویو جیسی صورتحال پیدا نہیں ہوگی۔

محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق اگلے 3 روزکے دوران موسم گرم وخشک رہنے کا امکان ہے جس کے دوران سمندری ہوائیں غیرفعال رہنے جبکہ متوازی سمت کی گرم ہوائیں شہر پر اثرانداز ہوسکتی ہیں۔

Recent Posts

ریمارکس اور از خود نوٹس سے خرابی پیدا ہوتی ہے، ججز کا کام تقریرکرنا نہیں: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے شاعر احمد فرہاد سے…

3 mins ago

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو امریکا حوالگی کے خلاف اپیل کا حق مل گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو امریکا حوالگی کے خلاف اپیل…

18 mins ago

وزارت خزانہ نے اخراجات میں اربوں روپے کی کمی کا ایک سالہ منصوبہ آئی ایم ایف کو پیش کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزارت خزانہ کی جانب سے ایک سال کے دوران اربوں روپے کے…

29 mins ago

بشکیک میں پھنسے مزید 300 پاکستانی طلبا واپس وطن پہنچ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں افسوس ناک واقعے کے بعد پاکستانی طلبا…

34 mins ago

’میکس‘ نامی بلی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے کیوں نوازا گیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی ریاست ورمونٹ میں ایک ’میکس‘ نامی بلی کو یونیورسٹی کی جانب…

47 mins ago

ایران میں صدارتی انتخابات 28 جون کو ہوں گے، قائمقام صدر کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت کے بعد ایران…

59 mins ago