’’کل بینکس بند رہیں گے‘‘سٹیٹ بینک نے اعلان کر دیا

کراچی (قدرت روزنامہ )بینک دولت پاکستان یکم مئی 2024ء کو یوم مزدور کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام بینکس اور مالیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ یکم مئی کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں عام تعطیل رہے گی۔

Recent Posts

اوگرا نے گیس کی قیمتوں کا تعین کرلیا، فیصلہ جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے گیس کی قیمتوں کا تعین کرلیا،جس کا فیصلہ…

1 min ago

پنجاب اسمبلی بھرتیاں کیس؛ لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی بھرتیاں کیس میں چودھری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت…

13 mins ago

کراچی: صحافیوں کا کوئٹہ پریس کلب کی تالا بندی کے خلاف آج یوم سیاہ منانے کا اعلان

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کی صحافی برادری نے کوئٹہ پریس کلب کی تالا بندی کے خلاف…

13 mins ago

انٹربینک میں ڈالرمہنگا ہو گیا

کراچی(قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے دوسرے روزانٹربینک میں ڈالرمہنگا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا…

17 mins ago

آئی ایم ایف کی طرف سے نیٹ میٹرنگ کو گراس میٹر میں تبدیل کرنے کی کوئی شرط نہیں،وزیر توانائی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کی طرف سے نیٹ…

21 mins ago

سعودی فرمانروا کی طبیعت ناساز ، ولی عہد نے دورہ جاپان ملتوی کردیا

ریاض(قدرت روزنامہ)سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی طبیعت ناساز ہونے پر ولی عہد شہزادہ محمد بن…

26 mins ago