سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی


کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ہوئی ہے۔ آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 2000 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔
جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 1715روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 7 ہزار 390 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 19 ڈالر کم ہو کر 2316 ڈالر فی اونس ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

Recent Posts

ایرانی حکومت وعوام سے اظہار یکجہتی کیلئے آج ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی حکومت و عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے وفاقی حکومت نے آج ملک…

10 mins ago

بشریٰ بی بی کی بہن حمایت حاصل کرنے کیلئے برطانوی لیبر رہنما جیریمی کوربن کے پاس پہنچ گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی بہن مریم…

16 mins ago

ریمارکس اور از خود نوٹس سے خرابی پیدا ہوتی ہے، ججز کا کام تقریرکرنا نہیں: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے شاعر احمد فرہاد سے…

22 mins ago

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو امریکا حوالگی کے خلاف اپیل کا حق مل گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو امریکا حوالگی کے خلاف اپیل…

37 mins ago

وزارت خزانہ نے اخراجات میں اربوں روپے کی کمی کا ایک سالہ منصوبہ آئی ایم ایف کو پیش کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزارت خزانہ کی جانب سے ایک سال کے دوران اربوں روپے کے…

49 mins ago

بشکیک میں پھنسے مزید 300 پاکستانی طلبا واپس وطن پہنچ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں افسوس ناک واقعے کے بعد پاکستانی طلبا…

54 mins ago