دبئی(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات کی ہے۔ شاہد خاقان اور ڈاکٹر عشرت العباد کی ملاقات میں تیزی سے بدلتے سیاسی ماحول پر بات چیت کی گئی۔
دونوں رہنما متفق ہیں کہ باکردار اور باعمل سیاستدان ملک کو پسماندگی کی دلدل سے نکال سکتے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی سے پہلے مفتاح اسماعیل نے بھی ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل کی عشرت العباد سے ملاقات کا مقصد سیاسی منظر نامے کا جائزہ تھا۔ قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ عشرت العباد سے یہ ملاقات سیاسی جماعت سے متعلق امور پر نہیں تھی۔
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…
چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…