بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ)نیوزی لینڈ کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ جون میں امریکہ اور ویسٹ اندیز میں ہونے جارہاہے اور اس موقع پر بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے ، ٹیم میں جیسوال، ویرات کوہلی، سوریا کمار یادیو ، رشباہ پنت، سنجو سیمسن ، ہاردک پانڈیا، شوم دوبے ، رویندر جدیجہ ، اشر پٹیل، کلدیپ یادیو، یوزویندرا چاہال، ارشدیپ سنگھ، جسپریت بمراہ اور محمد سراج شامل ہیں ۔

Recent Posts

ایران میں صدارتی انتخابات 28 جون کو ہوں گے، قائمقام صدر کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت کے بعد ایران…

6 mins ago

پولیس کانسٹیبل عائشہ جنہوں نے محنت سے معذوری کو شکست دےدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پولیس کانسٹیبل عائشہ ناز 2020 میں ٹریفک حادثے کے دوران شدید زخمی…

20 mins ago

چاہت فتح علی کے ساتھ ویڈیو بنوانا زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی، ماڈل وجدان راؤ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماڈل وجدان راؤ نے چاہت فتح علی خان کے ساتھ سوشل میڈیا…

37 mins ago

پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والا ہتک عزت بل 2024 کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اسمبلی نے ہتک عزت بل 2024 کو کثرت رائے سے منظور…

46 mins ago

پشتوگلوکارہ گل پانڑہ کے گھر بار بار داخل ہونے والا شخص کون ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پشاور پولیس نے پشتو کی معروف گلوکارہ گل پانڑہ کی ایک جھلک…

56 mins ago

کوئٹہ پریس کلب میں پولیس کی غنڈہ گردی ایک آمرانہ سوچ ہے، اسد اللہ بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی اجلاس میں رکن اسمبلی میر اسد اللہ بلوچ نے قرار داد پیش…

1 hour ago