کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کا تعلیم کے میدان میں ایک اور انقلابی اقدام صوبے کے6اضلاع کے انٹر کالجز کو ڈگری کالجز کا درجہ دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کا تعلیم کے میدان میں ایک اور انقلابی اقدام،6 اضلاع کے انٹر کالجز کو ڈگری کالجز کا درجہ دے دیا گیا نئے ڈگری کالجز کا درجہ ملنے والے کالجز میں گورنمنٹ بوائز انٹر کالج بروری روڈ،گورنمنٹ بوائز انٹر کالج کچلاک،گورنمنٹ بوائز انٹر کالج پنہوار،گورنمنٹ بوائز انٹر کالج زہری گورنمنٹ گرلز انٹر کالج حب اورگورنمنٹ گرلز انٹر کالج قلات شامل ہیں۔پچھلے چالیس سال میں پہلی مرتبہ صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کی قیادت میں صوبے کے دور دراز کالجز کو اپ گریڈ کیا جارہا ہے پہلے ہمارے بچے اور بچیاں تعلیم کے لئیے کوئٹہ کا رخ کرتے تھے اب بلوچستان کے ہر ضلع میں ان کو سہولیات فراہم کی جارہی ہے چالیس میں ایسا نہیں ھوا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے انٹرنیٹ پر…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے متعدد اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل ہوگئی۔ موبائل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کی اہلیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں اسموگ کے بحران کے پیش نظر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اربن یونٹ نے فضائی آلودگی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسکہ میں بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور…