بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری


اسلام آباد / کوئٹہ(قدرت روزنامہ) الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے .
پی بی 20 خضدار سے بی این پی کے جہانزیب مینگل اور پی بی22 لسبیلہ سے ن لیگ کے محمد زریں مگسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا .

دونوں امیدوار ضمنی انتخابات میں کامیاب ہوئے تھے .

. .

متعلقہ خبریں