ایری زونا کی سینیٹ میں پیش بل کی حمایت میں دو ری پبلکنز بھی شامل تھے اس طرح بل 14 کے مقابلے میں 16 ووٹوں سے منظور کرلیا گیا . واضح رہے کہ خانہ جنگی دور سے ایری زونا میں ہر قسم کے اسقاط حمل پر پابندی جاری ہے، سوائے اس صورت میں جب مریض کی جان بچانا مقصود ہو . بل منظور ہونے کے باوجود اس پر عمل موسم خزاں ہی میں ممکن ہوگا . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا کی ریاست ایری زونا میں 1864 سے عائد اسقاط حمل پر پابندی ختم کرنے کا بل منظور کرلیا گیا ہے .
بل گورنر کیٹی ہابز کو پیش کردیا گیا ہے جو اس پر جمعرات کی سہ پہر دستخط کردیں گی .
متعلقہ خبریں