پاکستانی دلہے نے اپنی نئی نویلی دلہن کو ایسی چیز تحفے میں دیدی کہ سوشل میڈیا پر ہر کوئی حیران رہ گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) شادی کا دن ویسے تو کافی خاص ہوتا ہے مگر اسے منفرد اور دلچسپ بھی بنایا جا سکتا ہے جیسا کہ پاکستانی دولہے نے کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر پاکستانی نوبیاہتا جوڑے کی ویڈیو نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے جس میں دولہے میاں دلہن کو اس خاص دن کے موقع پر سابق وزیر اعظم عمران خان کی تصویر بطور تحفہ دے رہے ہیں۔

دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ اس ویڈیو کو بھارتی میڈیا کی جانب سے بھی اپنی ویب سائٹس خوب جگہ دی جا رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سٹیج پر دولہے میاں نے بڑے ہی پرجوش اور محبت بھرے انداز میں تحفے کو پہلے کھولا اور پھر عمران خان کے فریم والی تصویر نئی نویلی دلہن کو بطور تحفہ پیش کی۔

 

اس سب صورتحال میں شادی میں موجود مہمانوں کی جانب سے بھی اس تحفے پر خوب پذیرائی دی گئی جبکہ مہمانوں کی جانب سے ویڈیو بھی بنائی جاتی رہی۔

دوسری جانب بھارتی میڈیا سمیت بھارتی سوشل میڈیا صارفین بھی ویڈیو کی جانب متوجہ ہوئے ہیں اور اسے دیکھ کر حیرانگی کا اظہار کر رہے ہیں۔

جبکہ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ شادی بیاہ کی تقریبا میں عمران خان سے متعلق گانے، تصاویر لانا اب عام سی بات ہو گئی ہے۔

Recent Posts

محکمہ امور حیوانات میں 92 ویٹرنری ڈاکٹرز کی اسامیاں جلد پر کی جائیں، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعرات کو یہاں بلوچستان ویٹرنری ڈاکٹرز ایسوسی ایشن…

20 mins ago

کیچ میں ڈینگی وائرس پھیلنے لگا، محکمہ صحت توجہ دے، سماجی کارکن

تربت(قدرت روزنامہ)مند کے سیاسی وسماجی کارکن شاہلزئی رند نے ڈینگی وبا پھیلنے پر محکمہ صحت…

28 mins ago

لورالائی محکمہ انڈسٹریز کی عدم توجہ، ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میں چینی ناپید

لورالائی(قدرت روزنامہ)محکمہ انڈسٹریز کی عدم توجہ کی وجہ سے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر مےں چینی ناپید…

34 mins ago

ویٹرنری ڈاکٹرز کو بلا سود قرضے فراہم کیے جائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعرات کو یہاں بلوچستان ویٹرنری ڈاکٹرز ایسوسی ایشن…

46 mins ago

ڈسٹرکٹ کونسل سوراب کا 2 کروڑ 83 لاکھ 5 ہزار 7 سو 77 روپے کا بجٹ منظور

سوراب(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ کونسل سوراب کا بجٹ اجلاس ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں منعقد ، ممبران ڈسٹرکٹ…

59 mins ago

ژوب میں دہشتگردوں کا جواز بنا کر مقامی آبادیوں میں آپریشن قابل مذمت ہے، پشتونخوا میپ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں ژوب میں دہشتگردی کے واقعات…

1 hour ago