سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 8 ارب 6 ہزار ڈالر ہو گئے
کراچی(قدرت روزنامہ)سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 8 ارب 6 ہزار ڈالر ہو گئے ہیں۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کے ذخائر 8ارب 6ہزار ڈالر ہو گئے جبکہ دیگر بینکوں کے ذخائر میں ایک کروڑ 10لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا اور دیگر بینکوں کے ذخائر 5ارب 31 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے۔ملک کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 3کروڑ60لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا اور ملک کے زر مبادلہ کے ذخائر 13ارب 31کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے