مولانا فضل الرحمان اور تحریک انصاف میں کم ہوتی دوریاں ایک مرتبہ پھر بڑھ گئیں

لاہور (قدرت روزنامہ )حکومت کے خلاف اپوزیشن الائنس میں جمعیت علماء اسلام کی شمولیت کے امکانا ت کم ہوتے دکھائی دیتے ہیں کیونکہ جے یو آئی اور تحریک انصاف کے مابین اعتماد کا فقدان دیکھنے میں آ رہاہے ، وزیر اعلیٰ کے پی کے کے بیان کے بعد جے یو آئی نے تحریک انصاف سے ناراضگی کا اظہار کیاہے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز نےجے یو آئی ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ تحریک انصاف کے جو لوگ بات اور رابطہ کرتے ہیں ان کے پاس مینڈیٹ نہیں ہوتا، ہمیں پی ٹی آئی کی ضرورت نہیں ہے ، ہم الگ تحریک چلائیں گے ، پی ٹی آئی کی غیر سنجیدہ کوششوں کا کوئی فائدہ نہیں ہے ، تحریک انصاف پہلے اپنی صفوں میں اتفاق پیدا کرے، مولانا فضل الرحمان نے پارٹی رہنماوں کو پی ٹی آئی سے فی الحال رابطہ نہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ جے یو آئی ذرائع کا کہناہے کہ جب سنجیدہ رابطہ ہو گا تو ہی الائنس میں شمولیت پر غور کریں گے ۔

Recent Posts

پشاور لیڈی ریڈنگ اسپتال کو جاری سرکاری ادویات غیر قانونی طور پر فروخت کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ اسپتال کو جاری کردہ سرکاری…

1 min ago

زرتاج گل کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال، طارق بشیر چیمہ کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زرتاج گل کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر پاکستان مسلم لیگ…

3 mins ago

حافظ آباد: ملزمان پاسکو سینٹر سے 5 ہزار باردانہ لوٹ کر فرار ہوگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حافظ آباد میں پاسکو سینٹر سے ملزمان 5 ہزار باردانہ لوٹ کر…

9 mins ago

پی آئی اے کی ٹورنٹو پروازمیں فنی خرابی، 10 گھنٹے بعد واپس کراچی میں اتار لی گئی

کراچی (قدرت روزنامہ)ٹورنٹو کیلئے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی پروزا میں فنی…

16 mins ago

پاکستانی کپتان ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستانی…

26 mins ago

کرغستان طلبہ ہنگامہ آرائی: حکام سے رابطے میں ہیں، پاکستانیوں کی حفاظت انتہائی اہم ہے: دفتر خارجہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ کرغستان…

39 mins ago