نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے

نیویارک(قدرت روزنامہ)ٹی20ورلڈکپ سے قبل نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے . پاک بھارت ٹی20ورلڈکپ میچ سے قبل نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے، ایک کمرے کا کرایہ 600فیصد تک بڑھ گیا، پہلے 113امریکی ڈالر میں دستیاب کمرہ بک کروانے کیلیے اب 799طلب کیے جارہے ہیں .

دیگر رہائشی سہولیات بھی کم ازکم دگنی قیمت پر دستیاب ہیں، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 9جون کو مقابل ہوں گی . . .

متعلقہ خبریں