شادی کی تقریب میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق، دلہا سمیت 4 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور دو افراد زخمی ہو گئے .
پولیس کے مطابق شادی کی تقریب میں فائرنگ کا واقعہ تھانہ مندرہ کے علاقے پڑی فیروز وال میں پیش آیا .

ایس ایس پی آپریشنز کامران اصغر نے شادی کی تقریب میں فائرنگ کا نوٹس لیا جس پر پولیس نے دلہے سمیت فائرنگ کرنے والے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا .

. .

متعلقہ خبریں